QR CodeQR Code

کوئٹہ اسکاوٹنگ

18 Mar 2014 12:08

اسلام ٹائمز: کوئٹہ میں جاری رہنے والے تین روز اسکاوٹنگ کیمپ میں علماء کرام اور انسٹریکٹرز نے شرکت کی اور طلباء کو مختلف تربیتی پروگرام اور ہائی کنگ کرائی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ کے زیراہتمام کوئٹہ میں چودہ سے سولہ مارچ تک جاری رہنے والا تین روزہ اسکاوٹ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔ اسکاوٹ کیمپ میں علماء کرام اور انسٹرکٹرز نے شرکت کی اور طلباء کو مختلف تربیتی پروگرام اور ہائی کنگ کرائی گئی، اس موقع پر مختلف واقعات میں شہید ہو جانے والے افراد کی قبروں پر حاضری بھی دی گئی اور انہیں سلامی پیش کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 362957

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/362957/1/کوئٹہ-اسکاوٹنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org