0
Monday 24 Mar 2014 11:33

نظریہ پاکستان مارچ

  • لاہور میں جماعت الدعوۃ کے زیراہتمام تحفظ نظریہ پاکستان مارچ کے مناظر

    لاہور میں جماعت الدعوۃ کے زیراہتمام تحفظ نظریہ پاکستان مارچ کے مناظر

اسلام ٹائمز: مینار پاکستان سے مسجد شہداء تک ہونے والے مارچ کا اہتمام جماعت الدعوۃ نے کیا تھا۔ مارچ کے شرکاء نے جماعت الدعوۃ کے سیاہ و سفید پرچم اٹھا رکھے تھے اور بھارت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔ مارچ کی قیادت امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید نے کی جبکہ جماعت اہلحدیث کے علامہ ابتسام الٰہی ظہیر، جماعت اسلامی کے فرید احمد پراچہ سمیت دیگر جماعتوں کے رہنمائوں اور کارکنوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب میں حافظ سعید کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا عفریت ملک کے امن کو تباہ کر رہا ہے اور اس میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، جو بلوچستان میں بھی دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ : 365082
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش