0
Monday 24 Mar 2014 12:44

سربراہی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ملک بھر میں ملی یکجہتی کونسل کی تنظیم سازی اور اتحاد امت کانفرنس کے حوالہ سے امور زیر بحث آئے۔ اجلاس ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کی تمام نمائندہ جماعتوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 365101
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش