QR CodeQR Code

عاشقان رہبر

27 Mar 2014 18:51

اسلام ٹائمز: بعض عاشق نوجوانوں کی اپنی رہبر سید علی خامنہ ای کیساتھ والہانہ وابستگی اور عشق کی ایک جھلک اس تصویری رپورٹ کی صورت میں جاری کی جارہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نائب امام (عج)، رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے مسلمین جہاں کی محبت اور قربت کسی سے پوشیدہ نہیں، بلخصوص نوجوانوں کے دلوں پر رہبر انقلاب اسلامی راج کرتے ہیں، شائد ہی دنیا کا کوئی کونہ ایسا ہو جہاں نائب امام (عج) سے چاہنے والے نہ بستے ہوں، ایسے ہی عاشق نوجوانوں کی اپنی رہبر کیساتھ والہانہ وابستگی اور عشق کی ایک جھلک اس تصویری رپورٹ کی صورت میں جاری کی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 366445

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/366445/1/عاشقان-رہبر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org