QR CodeQR Code

عاملہ اجلاس

1 Apr 2014 13:23

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا تین روزہ اجلاس جامعہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی میں منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا تین روزہ اجلاس جامعہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی میں منعقد ہوا، جس میں آئی ایس او کی مرکزی کابینہ سمیت تمام ڈویژنز کے مسولین نے شرکت کی۔ اجلاس میں علمائے کرام اور سابقین آئی ایس او نے بھی اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔


خبر کا کوڈ: 367837

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/367837/1/عاملہ-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org