QR CodeQR Code

طلوع فجر

6 Apr 2014 23:02

اسلام ٹائمز: طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے علامہ حیدر نقوی نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم سائنسی تحقیقات کو الٰہی نقطہ نگاہ سے دیکھیں۔ انکا کہنا تھا کہ جس تحقیق کو آج سراہا جا رہا قرآن نے اسکا تذکراہ 14 سو سال قبل کر دیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ طلوع فجر تعلیمی کنونشن آج دوپہر اختتام پذیر ہوگیا۔ کنونشن تین روز جاری رہا، جس سے عباس مرتضٰی نے کرائیسز مینجمنٹ، علی شوکت نے لیڈرشپ، یافث نوید ہاشمی نے تنظیم اور تعلیم میں توازن، ڈاکٹر عقیل موسٰی نے اسلام کا نظام تعلیم، ثقلین بٹ نے ٹائم مینجمنٹ، فرحان حیدر زیدی نے اقبال کا جوان، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی استعماری نظام اور اسلامی نظام معیشت، ناصر عباس شیرازی نے حالات حاضرہ، ڈاکٹر حبیب مرزا نے ہائر ایجیوکیشن، شوذب رضا نقوی نے مقابلہ کے امتحان کی تیاری، علامہ احمد اقبال رضوی الٰہی نوجوانوں کی خصوصیات، اطہر عمران طاہر نے آئی ایس او اور آج کا جوان، علامہ حیدر نقوی نے کائنات کا اسلامی تصور کے عنوانات سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 369889

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/369889/1/طلوع-فجر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org