QR CodeQR Code

شہید تدفین

10 Apr 2014 09:43

اسلام ٹائمز: شہید کیپٹن شجاعت علی کو گذشتہ روز علمدار روڈ کوئٹہ کے بہشت زینب (ہزارہ قبرستان) میں فوجی اعزازات کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کیپٹن شجاعت علی نے 8 اپریل کو صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں جہاز کی پرواز کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔ شہید کیپٹن شجاعت علی کے جسد خاکی کو گذشتہ روز فوجی اعزازات کیساتھ بہشت زینب (ہزارہ قبرستان) میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع پر کوئٹہ علمدار روڈ سے اہل تشیع کی کثیر تعداد نے تدفین میں شرکت کی۔ یاد رہے شہید کیپٹن شجاعت علی کا جہاز فنی خرابی کی وجہ سے تباہ ہوگیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 371277

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/371277/1/شہید-تدفین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org