QR CodeQR Code

شوریٰ عالی

11 Apr 2014 19:36

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کا اجلاس علامہ ناصر عباس جعفری کے زیر صدارت جامعہ امام صادق (ع) اسلام آباد میں منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کا اجلاس علامہ ناصر عباس جعفری کے زیر صدارت جامعہ امام صادق (ع) اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی کابینہ، صوبائی سیکرٹری جنرلز، اور اراکین شوریٰ عالی شریک تھے۔ اس موقع پر ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں تنظیمی پالیسیوں اور فعالیت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 371814

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/371814/1/شوری-عالی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org