QR CodeQR Code

گلگت دھرنا(2)

16 Apr 2014 20:36

اسلام ٹائمز: عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر 9 نکاتی عوامی مطالبات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کیلئے دوسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔


اسلام ٹائمز۔ پورے گلگت بلتستان کی طرح عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر 9 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کیلئے مرکزی دھرنا، گھڑی باغ گلگت میں دوسرے روز بھی جاری رہا، جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ دوسرے روز دھرنے کے شرکاء سے جماعت اسلامی، شیعہ علماء کونسل، ایم ڈبلیو ایم، بی این ایف اور دیگر جماعتوں کے راہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 373639

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/373639/1/گلگت-دھرنا-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org