QR CodeQR Code

دھرنا روز سوم

17 Apr 2014 19:24

اسلام ٹائمز: اسکردو میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ یادگار چوک اسکردو میں جاری دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوچکا ہے۔ دھرنے میں شریک ہزاروں افراد نے شب بیداری اور دعا خوانی بھی کی۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 373963

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/373963/1/دھرنا-روز-سوم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org