0
Monday 21 Apr 2014 09:51

یوم خواتین

  • کراچی، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام منعقدہ

    کراچی، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام منعقدہ "یوم خواتین" کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان (شعبہ خواتین) کراچی ڈویژن کے زیراہتمام بسلسلہ ولادت باسعادت خاتون جنت جگر گوشہ رسول حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا یوم خواتین کا انعقاد شہید حمید بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں کیا گیا۔ یوم خواتین کی تقریب کے مہمان خصوصی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر شرکت نہ کرنے کے باعث خصوصی ٹیلیفونک خطاب کیا جبکہ اس موقع پر علامہ جعفر سبحانی اور علامہ فیاض مہدی نے بھی خطاب کیا، تقریب میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی سمیت دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔ یوم خواتین سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ میرے نزدیک آج سب سے بڑا مسئلہ غیر اسلامی تہذیب ہے، جس کا ہمیں راستہ روکنا چاہئیے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ تنظیم قوم و ملت کیلئے فائدہ مند ہونی چاہئیے، نقصان دہ نہیں، تنظیم کو مسائل کے خاتمہ کا سبب بننا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ جو اصل قاتل و مجرم ہیں شیعوں کے، انہیں شیلٹر دیا جا رہا ہے، انکے بارے میں خاموشی ہے اور میں حیران ہوں کہ شیعہ کمیونٹی بھی انکے بارے میں خاموش ہے۔ سربراہ ایس یو سی کا مزید کہنا تھا کہ تحریک کے ذمہ داروں کو تاکید کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ آج تک ہم نے قومی و ملی مفادات کا کیسے تحفظ کیا ہے۔ علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہا ہمیں جناب سیدہ زہرا (س) کی حیات طیبہ سے سبق حاصل کرنا چاہئیے، انکی سیرت و کردار کو سامنے رکھ کر اپنی جدوجہد کو دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جاری رکھنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ : 374850
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش