QR CodeQR Code

مرکزی دھرنا(2)

25 Apr 2014 02:17

اسلام ٹائمز: عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر 9 ویں روز بھی گھڑی باغ گلگت کے مقام پر احتجاجی دھرنا جاری ہے، دیگر اضلاع سے بھی ہزاروں کی تعداد میں عوام شریک ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں 9 روز سے مسلسل، طویل اور تاریخی احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی اپیل پر 9 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کیلئے 22 اپریل کے بعد دیگر اضلاع سے ہزاروں کی تعداد میں عوام گھڑی باغ گلگت کے مرکزی دھرنے میں شامل ہوچکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ دھرنے میں موجود ہیں۔ دھرنے سے مختلف سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے راہنما اور سول سوسائٹی کے نمائندے خطاب کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 376200

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/376200/1/مرکزی-دھرنا-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org