QR CodeQR Code

تہران ملاقات

29 Apr 2014 12:26

اسلام ٹائمز: گذشتہ روز وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ اور صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے الگ الگ ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے گذشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی، اس ملاقات میں سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خیر سگالی، دوستانہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماوں نے توقع ظاہر کی کہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے دورہ ایران سے تعاون و ترقی کے کئی پہلوؤں پر بات آگے بڑھے گی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان اگلے ماہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 377408

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/377408/1/تہران-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org