0
Monday 5 May 2014 11:31

مسنگ پرسنز

  • وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی

    وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کر رہے تھے۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی پریس کلب سے شروع ہوئی اور مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے گورنر ہاؤس کے سامنے پہنچی، ریلی کے شرکاء کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس موقع پر مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے، جن پر انکے پیاروں کی تصاویر اور مختلف نعرے درج تھے۔

خبر کا کوڈ : 379239
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش