QR CodeQR Code

18مئی اسکردو

12 May 2014 23:03

اسلام ٹائمز: یادگار شہداء اسکردو پر منعقد ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور امور کو منظم انداز سے سرانجام دینے کے لئے مختلف کمیٹیاں بنائی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام 18 مئی کو یادگار شہداء اسکردو پر منعقد ہونے والی عظیم الشان کانفرنس بعنوان ’’بیداری ملت و استحکام پاکستان کانفرنس‘‘ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور امور کو منظم انداز سے سرانجام دینے کے لئے مختلف کمیٹیاں بنائی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 381824

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/381824/1/18مئی-اسکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org