QR CodeQR Code

اسکردو میلاد

13 May 2014 22:21

اسلام ٹائمز: محفل سے علمائے کرام اور دانشور حضرات نے خطاب کیا اور حضرت علی (ع) کے فضائل و مناقب بیان کئے جبکہ شعراء حضرات نے منظوم کلام کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ علی ڈے کمیٹی نوجوانان سکمیدان کے زیراہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں جشن مولود کعبہ کی بابرکت اور پر رونق محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل سے علمائے کرام اور دانشور حضرات نے خطاب کیا اور حضرت علی (ع) کے فضائل  و مناقب بیان کیے جبکہ شعراء حضرات نے منظوم کلام کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 382145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/382145/1/اسکردو-میلاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org