QR CodeQR Code

استحکام پاکستان

18 May 2014 13:29

اسلام ٹائمز: گلگت کے علاوہ روندو، کھرمنگ، شگر اور گنگچھے سے ہزاروں افراد کے قافلے اسکردو میں داخل ہوچکے ہیں، جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی جلسہ گاہ میں شرکاء کی بڑی تعداد موجود ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام "بیداری ملت و استحکام پاکستان کانفرنس" کا آغاز ہونے والا ہے۔ گلگت کے علاوہ روندو، کھرمنگ، شگر اور گنگچھے سے ہزاروں افراد کے قافلے اسکردو میں داخل ہوچکے ہیں۔ جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی جلسہ گاہ میں شرکاء کی بڑی تعداد موجود ہے۔


خبر کا کوڈ: 383787

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/383787/1/استحکام-پاکستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org