QR CodeQR Code

کواردو اسکردو

20 May 2014 03:30

اسلام ٹائمز: کواردو کی عوام نے علامہ ناصر عباس جعفری کا پرتپاک استقبال کیا اور جامعہ طوسی بلتستان کے طلاب نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کواردو اسکردو میں خیرالعمل فاونڈیشن کے زیراہتمام ڈسپنسری کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ کواردو کی عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور جامعہ طوسی بلتستان کے طلاب نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ایک افتتاحی تقریب کا اہتمام ہوا، جس سے علامہ ناصر عباس جعفری اور شیخ زاہد حسین زاہدی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 384291

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/384291/1/کواردو-اسکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org