QR CodeQR Code

فکری نشست

20 May 2014 10:43

اسلام ٹائمز: اہم فکری نشست کے اختتام پر اسکردو کے معروف عالم دین علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی کی ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے حلف برادری ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان کے زیراہتمام ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے سیاسی سیل کے سبزہ زار میں ایک اہم فکری نشست کا اہتمام ہوا، جس سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ ناصر عباس جعفری کے علاوہ سید مبارک موسوی، شیخ ولایت علی، شیخ زاہد حسین اور علامہ آغا علی رضوی نے خطاب کیا۔ اس موقع اسکردو کے معروف عالم دین علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی کی بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان حلف برداری ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 384323

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/384323/1/فکری-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org