0
Thursday 22 May 2014 00:26

پریمیئر لیگ

  • اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب کے زیراہتمام پائینرز پریمیئر لیگ کا افتتاح

    اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب کے زیراہتمام پائینرز پریمیئر لیگ کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ہونے والی پائینرز پریمیئر لیگ کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں قومی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل، مڈل آرڈر بیٹسمین اظہر علی اور فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ نے شرکت کی۔ پنجاب یونیورسٹی کے طلباء نے قومی کرکٹرز کا شاندار استقبال کیا۔ کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ پریمیئر لیگ کا افتتاح عمر اکمل نے فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ کی بال پر خوبصورت شاٹ کھیل کر کیا۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ عمر اکمل نے کہا کہ مجھے پنجاب یونیورسٹی آکر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں ہر سال جمعیت کی دعوت پر اس خوبصورت کرکٹ میلے میں شرکت کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 384962
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب