0
Friday 23 May 2014 19:51

یوم تاسیس

  • لاہور، آئی ایس او پاکستان کے بیالیسویں یوم تاسیس کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

    لاہور، آئی ایس او پاکستان کے بیالیسویں یوم تاسیس کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا بیالیسواں یومِ تاسیس مرکزی سیکرٹریٹ المصطفٰی ہاؤس لاہور میں منایا گیا۔ اس موقع پر محفل مذاکرہ کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں آئی ایس او کے سابقہ مرکزی صدور، بانیان اور ماہرین نے شرکاء کے سوالوں کے جوابات دیئے، وہ افراد جن کا شمار آئی ایس او کے بانیان میں ہوتا ہے اور وہ آج بھی آئی ایس او کے پروگرامات میں اُسی طرح فعال کردار ادا کر رہے ہیں، ان کو لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا اور سال بھر میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ممبران کو بھی حسن کارکردگی ایوارڈز دیئے گئے۔ بیالیسویں یوم تاسیس کے پروگرام میں آئی ایس او کے سابقہ مرکزی صدور، علماء کرام اور سینیئرز نے شرکت کی، جس میں آئی ایس او کے سابقہ مرکزی صدر سرفراز حسین الحسینی، علی حسن زیدی، غلام شبیر سبزواری، ناصر عباس شیرازی، امامیہ آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین لعل مہدی، امجد کاظمی ایڈووکیٹ، انوار علوی، روزی علی، بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر کے فرزند دانش علی نقوی، نثار تزمذی، علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ سید حسن رضا ہمدانی، علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ رضی موسوی، علامہ سید جواد موسوی اور دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 385561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش