0
Saturday 24 May 2014 21:25

سندھ احتجاج

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر کراچی میں شیعہ نسل کشی کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئی۔ احتجاجی مظاہرے ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد، سکھر، بدین، ماتلی، لاڑکانہ، جامشورو سمیت دیگر اضلاع میں کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت فی الفور کراچی میں شیعہ قتل عام کا نوٹس لے بصورت دیگر کراچی اور خیرپور میں وزیراعلیٰ ہاوس، لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے مرکز اور سندھ بھر میں موجود ایم پی اے ہاوسز کا گھیراو کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 385912
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش