0
Sunday 1 Jun 2014 05:40

تعزیت

  • حسن ابدال، علامہ ساجد نقوی کا شہید ڈاکٹر فیصل کے خانوادہ سے اظہار تعزیت

    حسن ابدال، علامہ ساجد نقوی کا شہید ڈاکٹر فیصل کے خانوادہ سے اظہار تعزیت

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی حسن ابدال میں شہید ڈاکٹر فیصل منظور کے اہل خانہ سے تعزیت، دہشت گردی کی شدید مذمت، ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرانے کی تاکید۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں حسن ابدال میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر بابر کے اہل خانہ سے علامہ ساجد نقوی نے تعزیت کی، اس موقع پر انہوں نے ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرانے پر زور دیا۔ شہید ڈاکٹر فیصل کے لواحقین سے بات کرتے ہوئے علامہ ساجد نقوی نے پولیس اور ایجنسیوں کی نااہلی اور قاتلوں کی تاحال عدم گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی ایجنسیاں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائیں۔
خبر کا کوڈ : 388183
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش