QR CodeQR Code

برسی امام(رہ)

6 Jun 2014 19:30

اسلام ٹائمز: مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب کی دشمن قوتوں نے انقلاب کو محدود کرنے اور اسکو ناکام بنانے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے، لیکن انقلاب نہ صرف کامیاب ہے بلکہ اسکے دشمن ناکام و نامراد ہوچکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں انقلاب اسلامی ایران کے بانی اور عظیم رہنما حضرت آیت اللہ خمینی (رہ) کی 25ویں برسی کی مناسبت سے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تعاون سے ’’ امام خمینی ؒ بیداری اسلامی کے احیاء گر‘‘ کے موضوع الحمرا ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمائے کرام، ثقافتی، سیاسی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار میں مقررین نے امام خمینی ؒ کی شخصیت، سیرت اور بیداری اسلامی کے حوالے سے انکی سوچ پر روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 389717

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/389717/1/برسی-امام-رہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org