0
Saturday 7 Jun 2014 20:48

برسی امام راحل

اسلام ٹائمز۔ بانی انقلاب اسلامی ایران اور عصر حاضر کی عظیم انقلابی شخصیت آیت اللہ خمینی (رہ) کی 25ویں برسی کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر کے شہر و گام میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا، تقاریب میں نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے کانفرنسز کو رونق افروز کیا اور ان کے ساتھ دیگر ایرانی سفارتکار اور علماء بھی تشریف فرما تھے، ایرانی سفیر کانفرنسز میں شرکت کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، بھارتی سابق وزیر فاروق عبداللہ، میرواعظ عمر فاروق اور سید علی شاہ گیلانی سے ملاقی ہوئے اور قدیم جامعہ مسجد سرینگر کا مفصل دورہ بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 389918
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش