0
Tuesday 10 Jun 2014 11:32

وحدت کانفرنس

  • مقبوضہ کشمیر کے ماگام میں الکوثر ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام امام خمینی (رہ) کی برسی پر ’’وحدت کانفرنس‘‘ کا انعقاد

    مقبوضہ کشمیر کے ماگام میں الکوثر ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام امام خمینی (رہ) کی برسی پر ’’وحدت کانفرنس‘‘ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ماگام علاقہ میں امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی پر الکوثر ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’وحدت کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا جس میں اہل تشیع اور اہیل تسنن کے جید علماء کرام نے خطاب کیا، جن میں مولانا ڈاکٹر پیر سمیر صدیقی، مولانا غلام علی گلزار، آغا سید محمد ہادی موسوی، ذوالفقار احمد، نثار حسین راتھر قابل ذکر ہیں، پروگرام کے آغاز میں ملٹی میڈیا کے ذریعے امام خمینی (رہ) کے یادگار لمحوں کی نمائش کی گئی اور امام خمینی سے مربوط انعامی مقابلے کا اہتمام بھی کیا گیا جس کے آخر میں پوزیشن یافتہ نوجوان کو ’’امام خمینی ایواڑ 2014ء‘‘ سے نوازا گیا، کانفرنسز سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے امام خمینی (رہ) کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ امام کو خراج پیش کرنے کا بہترین عمل مسلمان میں آپسی وحدت اور ملی اخوت ہے، انہوں نے کہا کہ دشمن ہماری طاق میں ہے ہمیں آگاہ رہنا چاہئے اور ہرگز آپسی تضاد و منافرت کا شکار نہیں ہونا چاہئے، ہمیں یہ پروگرامز بند کمروں تک محدود نہیں رکھنے چاہئے بلکہ عملی میدان کا رخ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ مقررین نے کہا کہ مسلمان کو اپنے مشترکات پر متفق ہونا چاہیے اور متفرقات کو محدود تر کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 390729
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش