QR CodeQR Code

ابوتراب سیمینار

16 Jun 2014 11:38

اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن بلوچستان اسمبلی آغا رضا نے نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت کیلئے اسکاؤٹس کی جانب سے سیمینارز کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر واقع گورنمنٹ حسن موسٰی گرلز کالج میں معرفت امام مہدی (عج) کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کا انعقاد ابو تراب بوائز اینڈ گرلز اوپن اسکاوٹس گروپ کے زیراہتمام کیا گیا تھا۔ اس پرنور محفل کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریڑی جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، انجمن تاجران بلوچستان کے صدر حاجی طاہر نظری اور محمد یونس (الحجت اسکاوٹس) نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 392364

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/392364/1/ابوتراب-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org