QR CodeQR Code

ساہیوال استقبال

21 Jun 2014 22:37

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کا پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز وہ ضلع ساہیوال پہنچے جہاں ہزاروں کارکنوں نے ان کا فقیدالمثال استقبال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کا پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز وہ ضلع ساہیوال پہنچے جہاں ہزاروں کارکنوں نے ان کا فقیدالمثال استقبال کیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل نے ریلی کی شکل میں ان کا شہر کے باہر استبقال کیا۔ اس موقع پر شرکاء ریلی نے لبیک یا حسین (ع) اور لیبک یارسول اللہ (ص) کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔


خبر کا کوڈ: 394128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/394128/1/ساہیوال-استقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org