0
Friday 27 Jun 2014 02:12

جماعت الدعوۃ

  • لاہور میں امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کی پریس کانفرنس

    لاہور میں امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعة الدعوة پاکستان حافظ محمد سعید نے امریکہ کی جانب سے جماعة الدعوة کے دو مرکزی رہنماﺅں کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں۔ جماعة الدعوة کے دو بزرگ رہنماﺅں کو دہشت گرد قرار دینا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان کی عدالتیں اس بات کا فیصلہ دے چکی ہیں کہ جماعة الدعوة اور لشکر طیبہ دو الگ الگ جماعتیں ہیں، جماعة الدعوة ایک رفاہی و فلاحی اور دینی جماعت ہے، امریکہ انڈیا کی ڈکٹیشن پر فیصلے کرتا ہے جس کا اسکے پاس کوئی ثبوت نہیں، نذیر احمد چوہدری اور محمد حسین گل کے خلاف اگر امریکہ کے پاس دہشت گردی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائے ہم جواب دینے کے لئے تیار ہیں، جماعة الدعوة وطن عزیز میں امن و امان، تعلیم، ریلیف کے کام کر رہی ہے، امریکہ ہمارے حق میں ہونے والے پاکستان کی عدالتوں کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ : 395416
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش