QR CodeQR Code

اے پی سی

30 Jun 2014 01:52

اسلام ٹائمز: اے پی سی پر مشترکہ ردعمل میں رہنماوں نے کہا کہ 40 سے زائد مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی شرکت نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ قوم حکمرانوں کی ریاستی دہشتگردی اور بربریت کیخلاف ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی پنجاب فی الفور مستعفی ہوں، سانحہ منہاج القرآن کے بعد پنجاب حکومت کے پاس حکمرانی کا کوئی جواز باقی نہیں ہے، قومی سطح کی اے پی سی کے متفقہ فیصلوں پر عمل درآمد کیا جائے ورنہ حکمران عوامی ردعمل کے لئے تیار ہوجائیں، ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے حکومت پر اور اس کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے، اعلٰی عدلیہ خاموش تماشائی بننے کی بجائے اپنا کردار ادا کرے، شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہیدوں کا خون رنگ لائے گا۔


خبر کا کوڈ: 396144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/396144/1/اے-پی-سی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org