0
Friday 4 Jul 2014 01:55

پریس کانفرنس

  • لاہور، ڈاکٹر طاہرالقادری کی دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس

    لاہور، ڈاکٹر طاہرالقادری کی دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں منہاج سیکرٹریٹ میں پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری، مسلم لیگ قاف کے چوہدری پرویز الٰہی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اللہ اور عوام کی طاقت سے آئینی اور جمہوری انقلاب چند ہفتوں میں آنے والا ہے، چند روز میں انقلاب کی تاریخ اور طریقہ کار کا اعلان کرونگا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکار رائے ونڈ کی بجائے ریاست، آئین اور قانون کے وفادار بنیں۔
خبر کا کوڈ : 397179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش