QR CodeQR Code

بین المذاہب

6 Jul 2014 20:12

اسلام ٹائمز: مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے علامہ اشفاق وحیدی کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کا احترام کرنا ہی انسانیت کی خدمت ہے، اسلام تمام مذاہب کا احترام کرنے کا درس دیتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی کو آسٹریلیا کی بین المذاہب ہم آہنگی آرگنائزیشن کا ممبر چن لیا گیا ہے۔ انہوں نے دیگر مذاہب کے ممبران کے ساتھ مختلف عبادگاہوں کا دورہ کیا۔ مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے علامہ اشفاق وحیدی کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کا احترام کرنا ہی انسانیت کی خدمت ہے، اسلام تمام مذاہب کا احترام کرنے کا درس دیتا ہے، انٹرفیتھ کی تشکیل آسٹریلین گورنمنٹ کا احسن اقدام ہے۔ انہوں نے انٹر فیتھ ملبورن وکٹوریہ میں شیعہ علماء کی نمائندگی کو قابل ستایش عمل قرار دیا۔


خبر کا کوڈ: 397658

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/397658/1/بین-المذاہب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org