QR CodeQR Code

اسکاوٹنگ کیمپ

7 Jul 2014 19:26

اسلام ٹائمز: آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام "دفاع پاکستان اسکاونٹنگ کیمپ'' میں درس، ماتم، ورزش کے علاوہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے اسکاوٹس کو تربیت دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام ایک عظیم الشان "دفاع پاکستان اسکاونٹنگ کیمپ'' کا انعقاد ہوا۔ اسکاوٹنگ کیمپ میں درس، ماتم، ورزش کے علاوہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے اسکاوٹس کو تربیت دی گئی۔ اسکاوٹنگ کیمپ سے سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم بلتستان علامہ آغا علی رضوی نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 397899

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/397899/1/اسکاوٹنگ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org