QR CodeQR Code

ایبٹ آباد احتجاج

12 Jul 2014 23:53


اسلام ٹائمز۔ خطیب آل محمد سید وسیم شیرازی شہید اور ان کے والد محترم غلام مصطفٰی شیرازی شہید کے قتل کے خلاف ایبٹ آباد میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ شہداء کے جسد خاکی فوارہ چوک لائے گئے جہاں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ بعد ازاں مذکورہ چوک میں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین کے ساتھ ساتھ علماء اور خطباء بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔ 


خبر کا کوڈ: 399090

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/399090/1/ایبٹ-ا-باد-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org