QR CodeQR Code

پاراچنار امام بارگاہ

15 Jul 2014 09:07

اسلام ٹائمز: علامہ سید سبطین حسین الحسینی نے پارا چنار کے علاقہ زیڑان کا دورہ کیا، جہاں پر ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ فلاح و بہبود خیرالعمل فاونڈیشن کی جانب سے تعمیر کی جانے والی امام بارگاہ کا جائزہ لیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی نے پارا چنار کے علاقہ زیڑان کا دورہ کیا، جہاں پر ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ فلاح و بہبود خیرالعمل فاونڈیشن کی جانب سے تعمیر کی جانے والی امام بارگاہ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ خیرالعمل فاونڈیشن کی جانب سے بہترین اقدام کیا گیا، جس جگہ پر امام بارگاہ کی تعیر ہوئی انہتائی ہی مستحق لوگ ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ ہم پارا چنار کے عوام کیلئے مزید منصوبوں کے ساتھ وارد ہونگے۔


خبر کا کوڈ: 399480

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/399480/1/پاراچنار-امام-بارگاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org