1
0
Monday 21 Jul 2014 02:54

لندن احتجاج

  • لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے فلسطین پر صہیونی جارحیت کیخلاف احتجاج کا منظر

    لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے فلسطین پر صہیونی جارحیت کیخلاف احتجاج کا منظر

  • لندن میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف نوجوان احتجاج میں شریک ہیں

    لندن میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف نوجوان احتجاج میں شریک ہیں

  • لندن میں احتجاج کے دوران، نوجوان حزب اللہ کا پرچم لیے شریک ہیں

    لندن میں احتجاج کے دوران، نوجوان حزب اللہ کا پرچم لیے شریک ہیں

  • صہیونی مظالم کیخلاف برطانیہ کے دارلحکومت میں عوامی احتجاج کا منظر

    صہیونی مظالم کیخلاف برطانیہ کے دارلحکومت میں عوامی احتجاج کا منظر

  • مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں کا لندن میں مارچ

    مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں کا لندن میں مارچ

  • اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج میں شریک نوجوانوں نے فلسطین کے حق میں بینر اٹھا رکھا ہے

    اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج میں شریک نوجوانوں نے فلسطین کے حق میں بینر اٹھا رکھا ہے

  • لندن میں اسرائیل کیخلاف احتجاج میں مطاہرین فلسطینی پرچم کے ساتھ شریک ہیں

    لندن میں اسرائیل کیخلاف احتجاج میں مطاہرین فلسطینی پرچم کے ساتھ شریک ہیں

  • لندن میں احتجاج کے دوران ریلی کے شرکاء کا مظلومین سے اظہار یکجہتی کا انداز

    لندن میں احتجاج کے دوران ریلی کے شرکاء کا مظلومین سے اظہار یکجہتی کا انداز

اسلام ٹائمز۔ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف پورے عالم اسلام کی طرح مغربی ممالک میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔ گذشتہ روز برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھی صہیونی ریاست کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مطاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں لندن میں مقیم پاکستانی مسلمانوں کی کثیر تعداد اور دیگر ممالک کے لوگوں کے علاوہ برطانوی شہریوں کی بڑی تعداد بھی احتجاج میں شریک ہوئی۔ شرکاء نے فلسطین اور حزب اللہ کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور اسرائیلی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج تھے۔ مظاہرین نے برطانیہ سمیت بین الاقوامی برادری کو صہیونی جارحیت بند کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ یاد رہے کہ ماہ جون میں بھی لندن کے باسیوں نے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 400604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
اللہ آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔
ہماری پیشکش