QR CodeQR Code

القدس لاڑکانہ

25 Jul 2014 18:11

اسلام ٹائمز: ریلی کا اختتام پریس کلب لاڑکانہ پر ہوا، جہاں مجلس وحدت مسلمین لاڑکانہ کے سیکریٹری جنرل طارق حسین بدوی اور علمائے کرام نے خطابات کئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاڑکانہ کی جانب سے جمعۃ الوداع کے روز یوم القدس کے موقع پر سیکریٹری جنرل طارق حسین بدوی کی قیادت میں مرکزی امام بارگاہ جعفریہ سے نماز جمعہ کے بعد القدس ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شیعہ سنی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا اختتام پریس کلب لاڑکانہ پر ہوا، جہاں مجلس وحدت مسلمین لاڑکانہ کے سیکریٹری جنرل طارق حسین بدوی اور علمائے کرام نے خطابات کئے۔


خبر کا کوڈ: 401462

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/401462/1/القدس-لاڑکانہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org