QR CodeQR Code

غزہ نمائش اسکردو

25 Jul 2014 18:14

اسلام ٹائمز: سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ آغا علی رضوی نے غزہ کے مظلومین پر ڈھانے جانے والے مظالم کو آشکار کرنے اور عوام میں شعور کو بیدار کرنے کرنے کی اس کاوش کو سراہا گیا۔


سلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گمبہ یونٹ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن تحصیل گمبہ زیر اہتمام غزہ پر جاری صیہونی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے گزشتہ رات سے تصویری نمائش کا آغاز کیا گیا۔ تصویری نمائش میں سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ آغا علی رضوی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ آغا علی رضوی نے غزہ کے مظلومین پر ڈھانے جانے والے مظالم کو آشکار کرنے اور عوام میں شعور کو بیدار کرنے کرنے کی اس کاوش کو سراہا گیا۔


خبر کا کوڈ: 401464

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/401464/1/غزہ-نمائش-اسکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org