QR CodeQR Code

تقسیم افطاری

28 Jul 2014 12:33

اسلام ٹائمز: افطار کی چیزیں ایس یو سی پاکستان جی بی کے صدر علامہ آغا عباس رضوی، صدر شیعہ علماء کونسل بلتستان شیخ فدا حسین عبادی اور دیگر علماء نے اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے بلتستان کے غریب اور نادار افراد میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں افطاری تقسیم کی گئی۔ اس سلسلے میں افطار کی چیزیں شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے صدر علامہ آغا عباس رضوی اور صدر شیعہ علماء کونسل بلتستان کے صدر شیخ فدا حسین عبادی اور دیگر علماء نے اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیں۔


خبر کا کوڈ: 401946

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/401946/1/تقسیم-افطاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org