0
Tuesday 19 Aug 2014 22:17

لسبیلہ ریلی

  • ایم ڈبلیو ایم ضلع لسبیلہ کے زیراہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم ضلع لسبیلہ کے زیراہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور انقلاب مارچ قائدین کی اپیل پر ملک بھر کی طرح بلوچستان کے مختلف شہروں میں عزم انقلاب مارچ ریلیاں نکال کر علامتی دہرنے دئیے گئے۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع لسبیلہ کے زیر اہتمام ضلعی سربراہ سید قربان شاہ کی قیادت میں ریلی نکال کر مین آرسی ڈی روڈ پر دھرنا دیا گیا۔ ریلی سے مولانا زاہد حسین جعفری، مولانا عبدالوحید خاصخیلی، مولانا سجاد مطہری اور ضلعی سیکریٹری جنرل سید قربان علی شاہ نے خطاب کیا جبکہ ایم ڈبلیو ایم ضلع صحبت پور کے زیراہتمام عزم انقلاب ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت سید نیاز حسین شاہ، لیاقت علی مولائی، جمل خان شیخ نے کی۔

اس موقع پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستان اب انقلاب کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ جو ملک سے کرپشن، دہشت گردی، بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر مسائل کا خاتمہ چاہتا ہے۔ جن لوگوں نے گذشتہ کئی دہائیوں سے ملکی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے، وہ عوامی شعور، بیداری اور انقلابی عزم سے خائف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہمیشہ دہشت گردوں کے وکیل صفائی بنے رہے ان کا پرامن عوامی دھرنے پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں قوم کے تمام طبقات کی موجودگی میں عوامی پارلیمنٹ لگا کر جمہوری اور انقلابی طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے۔ ہم عوامی پارلیمنٹ کے تمام فیصلوں کی تائید کرتے ہیں۔ نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہو چکا ہے وہ جتنا جلد عوامی مطالبات کے سامنے تسلیم ہو کر مستعفی ہو جائیں۔ ان کے حق میں بہتر ہے۔ یہ انقلاب عوام کے بہتر مستقبل کے لئے ہے۔ جہاں انقلابی ایجنڈے پر عملدر آمد ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 405647
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش