QR CodeQR Code

پریس کانفرنس

16 Sep 2014 08:30

اسلام ٹائمز: پریس کانفرنس کے موقع پر مسئول دفتر شعبہ مشہد المقدس مولانا وحید علی ساجدی، مولانا عطا محمد باقری، مولانا سید موسٰی رضا نقوی، مولانا حسن کاظمی، مولانا انیس الحسن نقوی اور دیگر بزرگان بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد المقدس میں ایک مختصر پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے بعد سوال و جواب کی نشست کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ سوال و جواب کی نشست میں علامہ ساجد علی نقوی سے حالات حاضرہ اور ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں سوالات پوچھے گئے۔ پروگرام کے آخر میں مقام معظم رہبری کی صحت و سلامتی کے بارے میں بھی دریافت کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے موقع پر مسئول دفتر شعبہ مشہد مقدس مولانا وحید علی ساجدی، مولانا عطا محمد باقری، مولانا  سید موسٰی رضا نقوی، مولانا حسن کاظمی، مولانا انیس الحسن نقوی اور دیگر بزرگان بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 409825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/409825/1/پریس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org