QR CodeQR Code

دعائے عرفہ ملیر

5 Oct 2014 21:26

اسلام ٹائمز: اجتماعی دعائے عرفہ کے اجتماع میں قاری مولانا محمد عباس مواحدی نے دعا کی تلاوت کی جبکہ مجلس شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام سے مولانا شبیر الحسن طاہری نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر انتظام اجتماعی دعائے عرفہ اور مجلس شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کا انعقاد مسجد حسنین جعفر طیار سوسائٹی میں کیا گیا۔ اجتماعی دعائے عرفہ کے اجتماع میں قاری مولانا محمد عباس مواحدی نے دعا کی تلاوت کی جبکہ مجلس شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام سے مولانا شبیر الحسن طاہری نے خطاب کیا، اس موقع پر خواتین سمیت عزاداران کی کثیر تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 413262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/413262/1/دعائے-عرفہ-ملیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org