QR CodeQR Code

پاراچنار نماز عید

6 Oct 2014 13:47

اسلام ٹائمز: مرکزی عیدگاہ کی نماز عید میں ہزاروں نمازی شریک تھے۔ پولیٹیکل انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔ نماز عید کے بعد مولانا لعل حسین نے ماتم بھی کروایا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں عیدالاضحٰی آج منائی جا رہی ہے۔ پاراچنار شہر میں نماز عید مرکزی عیدگاہ میں مولانا عارف حسین جعفری کی اقتداء میں ادا کی گئی، جبکہ پاراچنار کے دیگر دیہاتوں میں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے تھے۔ مرکزی عید گاہ میں ہونیوالی نماز عید میں ہزاروں نمازی شریک ہوئے۔ نماز عید کے بعد مولانا لعل حسین نے ماتم بھی کروایا۔ ملک میں حالیہ دہشت گردی کے پیش نظر پولیٹیکل انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 413342

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/413342/1/پاراچنار-نماز-عید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org