QR CodeQR Code

ریڈزون عید

7 Oct 2014 10:57

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکاء نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی امامت میں نماز عید ادا کی اور نماز کے بعد قربانی دی۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت کیخلاف گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری احتجاجی دھرنوں کے شرکاء نے ریڈ زون میں ہی نماز عید ادا کی۔ نماز کی امامت علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کی اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری سمیت مارچ میں شریک قائدین اور کارکنوں نے نماز ادا کی۔ قائدین نماز عید کے بعد کارکنوں سے گلے ملے۔ نماز عید کے بعد قائدین نے مختصر خطابات کئے اور قربانی کے جانور ذبح کئے۔


خبر کا کوڈ: 413459

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/413459/1/ریڈزون-عید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org