0
Sunday 12 Oct 2014 14:19

گلگت کنونشن

  • آئی آیس او گلگت ڈویژن کے سالانہ کنونشن کے موقع پر اسکاوٹ سلامی کی تصویری جھلکیاں

    آئی آیس او گلگت ڈویژن کے سالانہ کنونشن کے موقع پر اسکاوٹ سلامی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کا 37 واں ڈویژنل کنونشن مرکزی امامیہ جامع مسجد میں جاری ہے۔ پروگرام کا آغاز اسکاوٹ سلامی سے ہوا، امامیہ اسکاوٹس نے شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کے مزار کے سامنے سلامی پیشں کی۔ سلامی کی تقریب سے ڈویژنل چیف اسکاوٹ ابرار حسین نے افتتاحیہ کلمات پیش کئے، آئی ایس او کے سابق سینیئر ڈاکٹر عبدالعلی اور ڈویژنل صدر مدثر عباس حیدر نے اسکاوٹس سے خطاب کیا۔ سالانہ ڈویژنل کنونشن میں گلگت کے دور افتادہ علاقوں سے امامیہ طلبہ، آئی ایس او کے مسئولین اور سابقین کی کثیر تعداد شریک ہے۔ سالانہ کنونشن کے موقع پر شب شہداء کے عنوان سے ایک تقریب امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوئی، جس میں اہل گلگت کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ کنونشن کی کارروائی جاری ہے اور آج نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب عمل میں آئے گا۔
خبر کا کوڈ : 414254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب