QR CodeQR Code

دارالکوثر، جشن غدیر

16 Oct 2014 16:47

اسلام ٹائمز: تقریب میں ایتام اور اساتذہ نے مولائے کائنات کی ولایت کے اعلان کے حوالے سے تقاریر و منقبت پیش کی۔


اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کے موقع پر پاراچنار میں قائم دارالکوثر ایتام خانہ میں یتیموں نے جشن کا پروگرام منعقد کیا۔ عید غدیر کے دوسرے روز پاراچنار میں فرزند قائد شہید سید علی الحسینی کے قائم کردہ ایتام خانہ دارالکوثر کے یتیم طلباء نے جشن منایا۔ جس میں ایتام خانہ کے ایتام و اساتذہ نے شرکت کی۔ تقریب میں ایتام اور اساتذہ نے مولائے کائنات کی ولایت کے اعلان کے حوالے سے تقاریر و منقبت پیش کی۔


خبر کا کوڈ: 414589

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/414589/1/دارالکوثر-جشن-غدیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org