QR CodeQR Code

جشن غدیر اسکردو

14 Oct 2014 20:47

اسلام ٹائمز: جشن غدیر سے علمائے کرام اور دانشور حضرات نے خطاب کیا اور حضرت علی (ع) کے فضائل و مناقب بیان کیے جبکہ شعراء حضرات نے منظوم کلام کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن غدیر کا انعقاد نہایت تزک و احتشام کے ساتھ ہوا۔ جشن غدیر سے علمائے کرام اور دانشور حضرات نے خطاب کیا اور حضرت علی (ع) کے فضائل و مناقب بیان کیے جبکہ شعراء حضرات نے منظوم کلام کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ مقررین میں شیخ جواد حافظی، شیخ نیئر عباس مصطفوی اور علامہ شیخ محمد حسن جعفری شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 414620

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/414620/1/جشن-غدیر-اسکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org