QR CodeQR Code

جشن غدیر کراچی

15 Oct 2014 20:01

اسلام ٹائمز: کراچی میں ایرانی خانہ فرہنگ میں منعقدہ جشن ولایت و امامت سے خطاب میں آیت اللہ بہاؤالدینی نے کہا کہ داعش اور القاعدہ درحقیقت امریکا اور اسرائیل کی ناجائز اولاد اور امام علی (ع) کی پیروی سے انکار کرنے والے عناصر کی پیداوار ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کی مناسبت سے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے زیراہتمام خانہ فرہنگ کے آڈیٹوریم میں جشن ولایت و امامت کا انعقاد کیا گیا۔ جشن سے ولی امرالمسلمین ولی فقیہ آیت للہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے پاکستان میں نمائندے آیت اللہ سید ابوالفضل بہاؤالدینی نے خصوصی خطاب کیا، اس موقع پر ایرانی قونصل جنرل کراچی مہدی سبحانی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی مہدی خطیب اور آغا نجم الدین، سمیت بڑی تعداد میں خواتین و حضرات موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 414797

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/414797/1/جشن-غدیر-کراچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org