0
Friday 31 Oct 2014 09:14

دورہ اسلام آباد2

  • جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر وفا عباس کی اپنے دو روزہ دورہ اسلام آباد کے دوران مختلف شخصیات سے ملاقاتیں

    جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر وفا عباس کی اپنے دو روزہ دورہ اسلام آباد کے دوران مختلف شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر وفا عباس سے اپنے دور روزہ دورہ اسلام آباد کے دوسرے روز جعفریہ یوتھ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلٰی سید اظہار بخاری، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عبدالجلیل نقوی اور جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علامہ شیخ محسن علی نجفی نے کہا کہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طلبہ کی تنظیم ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ جے ایس او پاکستان طلباء کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرے۔ پاکستان میں طلباء کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے، ہر جگہ شیعہ طلباء کا استحصال کیا جاتا ہے۔ آپ اس پلیٹ فارم سے طلباء کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کام کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج کے اس دور میں کہ جب ہر طرف سے نوجوانوں کے اذہان کو خراب کیا جا رہا ہے اور انہیں اسلام سے دور کیا جا رہا ہے۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے آپ طلباء کو اسلام کی طرف راغب کریں اور ان کی زندگیوں کو اسلامی منہج پر لانے میں اپنا موثر کردار ادا کریں۔ راولپنڈی میں علامہ عبدالجیل نقوی کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ آج پرآشوب دور ہے، ہر طرف مادیت کا دور دورہ ہے اور شیطان اپنے پر پھیلائے بیٹھا ہے۔ ایسے میں نوجوانوں کی تعلیمی تربیت کے ساتھ ساتھ روحانی تربیت کرنا تنظیم کا اولین فریضہ ہونا چاہیے۔ خداوند متعال نے آپ کو اس عظیم ذمہ داری کے لئے چنا ہے۔ طلباء نے آپ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس ذمہ داری اور اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچنے پائے۔
خبر کا کوڈ : 417383
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش