0
Saturday 8 Nov 2014 20:21

دورہ چین

  • وزیراعظم نواز شریف کے 3 روزہ سرکاری دورہ چین کی تصویری جھلکیاں

    وزیراعظم نواز شریف کے 3 روزہ سرکاری دورہ چین کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں، جہاں وہ چینی قیادت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان توانائی اور اقتصادی راہداری منصوبے سمیت 19 معاہدوں اور مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے چینی ہم منصب شی جنگ پنگ سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ، توانائی اور معیشت کے علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں خاص طور پر معیشت میں دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ مضبوط اقتصادی اور تجارتی شراکت داری قائم کرنے کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ مضبوط تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کلید ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سولہ ماہ کے دوران ان کا چین کا یہ تیسرا دورہ ہے اور دونوں ملکوں کی اعلٰی قیادت کو سال میں کم از کم ایک مرتبہ ضروری ملنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 418590
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش